نمایاں مالی جھلکیاں (فنانشل ہائی لائٹس)

مہران شوگر ملز پاکستان کی صف اول کی چینی بنانے اور مارکیٹنگ کرنے والی ملز میں سے ایک ہے جو کہ سفید اور براون دونوں اقسام کی چینی بناتی ہے۔ جبکہ ملز نے ایتھونول بنانے کے لئے مشترکہ سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے ۔ مہران شوگر ملز کا شمار اسٹاک ایکسچینج میں بلیو چپ کی حامل کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ مہران شوگر ملزکا قیام 1965 میں بطور پبلک لمیٹڈ کے طور پر لایا گیا آج اسٹاک ایکسچینج میں حوالے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، مہران شوگر ملز کو 3 مرتبہ اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ٹاپ پچیس کمپنیز میں شامل کرتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

روپیہ میلین میں20162015201420132012
فروخت(ٹرن اوور) 7,6744,6406,7475,9524,419
خالص منافع (گراس پروفٹ)743680631582378
آپریٹینگ منافع 650599480489298
قبل از ٹیکس منافع668547324431354
بعد از ٹیکس منافع542430269397273

مالی تناسب (فنانشل ریشو)

روپیہ20162015201420132012
فی حصص آمدنی 16.9113.438.4015.7013.02
بریک اپ فی حصص 72.5458.1251.5854.7249.62
فی حصص آمدنی اور قیمت کا تناسب 10.648.1912.094.463.25