پروفائل

نظریہ (وژن)

ہماری مکمل توجہ ، کوشش اور مہارت اپنے گاہکوں اور حصص دار (شیر ہولڈرز) کے اطمینان کے حصول کے لئے وقف ہے، ہم اعلی معیار کی بہترین چینی اور اس سے متعلقہ مصنوعات تیار کرنے والی ملزکی صف میں انتہائی ممتاز مقام رکھتے ہیں اور اس طرح ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں

مشن (مقصد)

دیباچہ: بحثیت انتظامیہ ادارے کے انتظام و انصرام کے لئے ہم اصولوں پر مبنی اہداف طے کرتے ہیں، متعین شدہ اہداف کے حصول کے لئے غیر متزلزل یقین کے ساتھ اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں

بنیادی مقصد

ادارے کا بنیادی مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے بین القوامی معیار کی اعلی سفید چینی، چینی کی ضمنی مصنوعات اور اس سے تعلق رکھنے والی دیگر اشیا خورد و نوش کی تیاری ہے اور اس میدان میں صف آرا دیگر ملز کے مقابلے میں اپنی قائدانہ حثیت بحال رکھنا ہے۔

ادارے کی تصدیق شدہ معلومات

کمپنی رجسڑیشن نمبر

0002102

سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر

01-01-2302-007-46

نیشنل ٹیکس نمبر

0711145-2

رجسٹرڈ آفس اورمتعلقہ ادارے

رجسٹرڈ آفس 14فلور، ڈولمین سٹی ایگزیکٹیو ٹاور، میرین ڈرائیو، بلاک4 کلفٹن، کراچی 75600
فون نمبر (92-21)35297814-17
فیکس نمبر (92-21)35297818
ای میل ایڈریس msm@mehransugar.com

ملز ایڈریس

دیہہ داڑو ستھا، ٹنڈوآدم روڈ، ٹنڈوالہیار
فون نمبر (92-22)2414501-503
فیکس نمبر (92-22)3414504

متعلقہ ادارے

یونی کول لمیٹڈ
پاکستان مولاسس کمپنی
مغل ٹوبیکو کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ
ہاشم (پرایئویٹ) لمیٹڈ
یونی انرجی لمیٹڈ
یونی فوڈ انڈسٹریز لمیٹڈ
مہران انرجی لمیٹڈ
ایف اینڈ بی بلک سٹوریج (پرائیویٹ) لمیٹڈ
بلک مینجمنٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ