بورڈ آف ڈائریکٹرز

 

جناب محمد قاسم ہاشم

چئیرمین

جناب محمد قاسم ہاشم نے بیچلر کی ڈگری یونیورسٹی آف کراچی سے حاصل کی۔ اُنہیں شوگر انڈسٹری کا 50سال سے زائد کا عملی تجربہ ہے

ڈاکڑ محمد ابراہیم ہاشم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر

ڈاکڑ محمد ابراہیم ہاشم نے پی ایچ ڈی کی ڈگری یونیورسٹی آف سندھ جامشورو سے حاصل کی، جبکہ ماسٹرز (منجمنٹ)کی ڈگری چیپمین یونیورسٹی کلیفورنیا سے حاصل کی۔ اُنہیں شوگر انڈسٹری کا 43سال سے زائد کا عملی تجربہ ہے۔

جناب محمد حسین ہاشم

ڈائریکٹر

جناب محمد حسین ہاشم نے بیچلر (بزنس)کی ڈگری چیپمین یونیورسٹی کلیفورنیا سے حاصل کی۔ اُنہیں شوگر انڈسٹری کا 43سال سے زائد کا عملی تجربہ ہے۔

جناب خرم

ڈائریکٹر

جناب خرم قاسم نے بیچلرسائنس( مارکیٹنگ)کی ڈگری بوبسن کالج میساچیسٹس ، امریکہ سے حاصل کی۔ اُنہیں شوگر انڈسٹری کا 43سال سے زائد کا عملی تجربہ ہے۔

جناب احمد ابراہیم ہاشم

مینجنگ ڈائریکٹر

جناب احمد ابراہیم ہاشم نے بیچلرآف آرٹس ( اکنامکس اور آئی آر )کی ڈگری ٹفٹس یونیورسٹی میڈ فورڈ امریکہ سے کیا جبکہ اُنہیں مختلف شعبوں میں 16سال سے زائد کا عملی تجربہ بھی حاصل ہے۔

جناب محمد بشیر

ڈائریکٹر (انڈیپنڈنٹ )

جناب محمد بشیر نے بیچلر (کامرس) اور ایل ایل بی کی ڈگریاں حاصل کیں ہیں جبکہ وہ انسٹیٹوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹینٹس آف پاکستان کے فیلو میمبر بھی ہیں۔ انہیں مختلف شعبوں میں 27سال کا عملی تجربہ حاصل ہے۔

ڈاکٹر امجد وحید

ڈائریکٹر (انڈیپنڈنٹ )

ڈاکٹر امجد وحید نے پی ایچ ڈی (بزنس ایڈمنسٹریشن )ساودرن ایلنیوس یونیورسٹی امریکہ سے کیا، اُنہیں فنانشل سیکٹر میں 19سال کا عملی تجربہ ہے۔

جناب محمد اقبال

ڈائریکٹر

جناب محمد اقبال نے بیچلر (کامرس) کی ڈگری یونیورسٹی آف کراچی سے حاصل کی جبکہ وہ انسٹیٹویٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس کے فائنلسٹ بھی ہیں ۔ جبکہ اُنہوں نے گروپ کمپنیز میں مختلف عہدوں پر کام کرتے ہوئے 35 زائد کا عملی تجربہ حاصل کیاہے۔